چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) وزارت برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی اور انسا نی وسائل کے پارلیمانی سیکرٹری چوہدری احسان الحق باجوہ (ایم این اے)نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی کارکنان کے مسائل کو حل کرنے اورورکرز ویلفیئر فنڈ کی خدمات میں مزید بہتری لانے کے لیے پرعزم ہے

 چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )

وزارت برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی اور انسا نی وسائل کے پارلیمانی سیکرٹری چوہدری احسان الحق باجوہ (ایم این اے)نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی کارکنان کے مسائل کو حل کرنے اورورکرز ویلفیئر فنڈ کی خدمات میں مزید بہتری لانے کے لیے پرعزم ہے اور صنعتی کارکناں کے لیے فراہم کی جانے والی مجموعی فلاح و بہبود اور امداد کو بہتر بنانا ہے۔انہوں نے ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) اسلام ٓبادکا  دورہ کیا اور اس موقع پرورکرز ویلفیئر فنڈ کے سیکرٹری ذوالفقار احمد نے پارلیمانی سیکرٹری کو ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات اور منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ان منصوبوں میں مکانات کی تعمیر، تعلیمی وظائف، صحت کی سہولیات، اور دیگر فلاحی اقدامات شامل تھے۔ بریفنگ میں ان پروگراموں کے نفاذ میں درپیش چیلنجز اور اُنکی ممکنہ حل پر روشنی ڈالی گئی۔چوہدری احسان الحق باجوہ نے WWF کی جانب سے صنعتی کارکنان اور ان کے خاندانوں کی معاشی اور سماجی ترقی میں بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلاحی اقدامات ان لوگوں تک پہنچنی چاہئیں جو واقعی ان کے مستحق ہیں۔

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views