چوکی بھاگٹ سرگودھا کے معروف عوامی گلوکار ظل حسنین سگھرے آلہ نے کہا کہ میں ایک پنجابی سیوک ہوں

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) چوکی بھاگٹ سرگودھا کے معروف عوامی گلوکار ظل حسنین سگھرے آلہ نے کہا کہ میں ایک پنجابی سیوک ہوں اور پنجابی ادب کا پرچار میرے لیے فخر کی بات ہے معیار پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ہمیشہ با مقصد اور معیاری شاعری میری پہلی ترجیح رہی ہے میری گلوکاری کا مقصد بھی پنجابی ادب کو فروغ دینا ہے وہ قومیں عروج پاتیں ہیں جو اپنے کلچر اور اچھی روایات کو زندہ رکھتی ہیں ایک اچھے تخلیق کار کے فن کو پزیرائی ملنا بہت خوش آئند ہے میرے گیتوں کو ادبی حلقوں میں سراہا جانا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے انہوں نے مزید کہا کہ پنجابی ادب کے پرچار کے لیے میری کوششیں جاری رہیں گی ان خیالات کا اظہار ظل حسنین سگھرے آلہ نے ایک ادبی سیمینار میں کیا ۔ واضح رہے کہ  ظل حسنین کے حالیہ  مقبول ترین گیت اسیں ہاسے بے وفا وفادار ہنڑ ملے نی ،کی شاندار کامیابی پر استاد الشعراء ملک میثم کھوکھر آصف ندیم آصف ارشد علی کھوکھر ملک فہیم اللہ یاسر اور دیگر کی مبارکباد دیتے ہوءے سراہا  ہے۔

  • Related Posts

    ایک غزل گا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والا فنکار

     “وہ جو ہم میں تم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو کر “ مشہور گلوکار مسعود ملک کا تعلق میانوالی سے تھا وہ 01 ستمبر 1953ء کو میانوالی میں پیدا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views