ڈاہرنوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)تحصیلدار چشتیاں/ڈاہرانوالہ محمد جاوید لکھویرا اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ھو گئے۔ریونیو ڈیپارٹمنٹ ڈاہرانوالہ کی جانب سے ترقی پانے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔گیا

 

گرداور سٹی چوہدری شہباز پاشا تحصیلدار محمد جاوید لکھویرا کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے مالا پہنا رہے ھیں

محمد جاوید لکھویرا تحصیلدار چشتیاں/ڈاہرانوالہ(جو ترقی پاکر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے  ھیں۔

ڈاہرنوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)تحصیلدار جشپتاں/ڈاہرانوالہ محمد جاوید لکھویرا اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ھو گئے۔ریونیو ڈیپارٹمنٹ ڈاہرانوالہ کی جانب سے ترقی پانے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔گیا۔

سابق گرداور محمد رفیق چوہان اور موجودہ سٹی گرداور محمد۔شہباز پاشا


گرداور سٹی ڈاہرانوالہ چوہدری محمد  شہباز پاشا کا کہنا تھا کہ محمد جاوید لکھویرا مثالی تحصیلدار ھیں انہوں نے ہمیشہ اپنے سٹاف کے

ساتھ شفت کی ھے ان کے اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ہونے پر ڈاہرانوالہ کے تمام سٹاف کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

گرداور پڈے والا محمد اکرم بلوچ کا کہنا تھا کہ تحصیلدار محمد جاوید لکھویرا بڑے مثالی آفیسر ھیں ہم سب ان کو اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

سابق گرداور محمد۔رفیق چوہان کا کہنا۔تھا کہ محمد جاوید لکھویرا ماتحت پرور آفیسر ھیں انکے اسسٹنٹ کمشنر ترقی پانے بہت خوشی ہوئی۔۔

۔ریڈر تحصیلدار محمداعظم چوہدری، پٹواری مال سٹی ڈاہرنوالہ سید اسد حسین شاہ گیلانی،سید امجد حسین گیلانی،محمد۔زبیر،احسن چیمہ،عبدالشکور ،محمد حمزہ،عدیل حسین ،عبدالستار بدراور ورکنگ سٹاف محمد نواز شریف،محمد شہزاد سمیت سٹاف کی جانب۔سے ترقی پانے پر مسرت کا اظہار کیا گیا۔

تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار


  • Related Posts

    ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

      ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق…

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views