ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے اجلاس منعقد ۔ رپورٹ : محمد حسین پرمار

 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے اجلاس منعقد ۔ رپورٹ : محمد حسین پرمار

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے کراچی شہر میں غیر قانونی طور پر چلنے والے رکشوں کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے غیر قانونی چلنے والے ایکسٹرا سیٹر رکشوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے اجلاس میں ضلع ٹریفک ویسٹ، سینٹرل اور ایسٹ کے  سیکشن آفیسرز  نے شرکت کی۔

ڈی آئی جی ٹریفک  نے اجلاس میں SOs کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں چلنے والے غیر قانونی ایکسٹرا سیٹر رکشوں، کم عمری میں چلانے والے ڈرائیورز اور غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ  کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے احکامات دیے کہ ایکسٹرا سیٹر رکشہ چلانے والوں کے پاس M.C.R لائسنس لازمی ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ رکشہ ڈرائیوروں کے پاس دوران سفر رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ، روٹ پرمٹ، فٹنس لیٹر اور ڈرائیونگ لائسنس کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔

 بغیر رجسٹریشن کے رکشہ چلانے والے ڈرائیورز کو نہ صرف چالان دیں بلکہ گاڑی کو امپونڈ یارڈ میں بند کریں،فٹنس لیٹر و رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ  لائے جانے پر گاڑی حوالے کی جائے۔

 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views