منڈی بہاؤالدین(میاں شریف زاہد )ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کا صحافی سید عمیر شاہ کے مقدمہ کا نوٹس،رہائی کے احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق سید عمیر شاہ کو خبر لگانے پر گرفتار کر کے مقدمہ میں نامزد کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے خبر کا نوٹس لے کر سید عمیر شاہ کو فوری مقدمہ سے ڈسچارج کر کے رہائی کے احکامات جاری کیے۔صحافی سید عمیر شاہ رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں۔ہم ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کے دلی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایک مظلوم کی فریاد سنی ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…