کراچی(اسٹاف رپورٹر )جرائم پیشہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا کی سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپگینڈا مہم جناب آغا رحیم جعفری کا راستہ نہیں روک سکتی ترجمان آغا رحیم جعفری

 

جرائم پیشہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا کی سوشل میڈیا پر  جھوٹی پراپگینڈا مہم جناب آغا رحیم جعفری کا راستہ نہیں روک سکتی ترجمان آغا رحیم جعفری

کراچی اسٹاف رپورٹر 

*ممتاز سماجی رہنماء جناب آغا رحیم جعفری جو گزشتہ کافی عرصے سے صدر میں واقع سٹی شاپنگ مال اور لکی اسٹار کے اطراف میں، نام نہاد قبضہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا اور  ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کی پشت پناہی پر قائم کراچی حیدرآباد روٹ پر چلنے والی ھایئیکس وینز و بسوں کے ناجائز اڈوں کے خلاف جدوجہد میں مصروف عمل ھے ، ان کے خلاف مافیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی بے بنیاد پراپگینڈا مہم کی ترجمان آغا رحیم جعفری نے پر زور مذمت کی ھے*

*جناب آغا رحیم جعفری اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت عوام الناس کی بے لوث خدمت اور انکے مسائل حل کرنے کی جدوجہد میں شب و روز مصروف عمل ہیں ، اسی جدوجہد کے نتیجے میں ان بہتہ خوروں کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہے* 

 *جرائم پیشہ و بہتہ خور و منشیات فروش اور ٹرانسپورٹ مافیاز کی جانب سےانکے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی جھوٹی، بے بنیاد پراپگینڈا مہم  عوام الناس نے مسترد کردی ھیں*

*ڈی آئی جی ٹریفک پولیس و دیگر بد عنوان اہلکاروں کے ٹعاون و ملی سے ،سی این جی اور ایل این جی پر چلنے والی قانونی طور پر ممنوعہ ہائیکس وینز و بسوں جو چلتا پھرتا ٹائم بم ھے ، جنہیں سہراب گوٹھ سے آگے انے کی اجازتِ نہیں ھے ، شہر کی سڑکوں ،اور صدر جیسے گنجان آباد علاقوں میں نا صرف آزادانہ چل رہی ھے بلکہ عوام الناس کے انے جانے والے راستوں پرانکے ناجائز بس اسٹینڈ بھی بنا دیئے گئے ھے ،جو خدا نا خواستہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ھیں* 

*جناب آغا رحیم جعفری باوجود ساری رکاوٹوں کے  ان مافیاز کیخلاف انشاء اللہ اس وقت تک مہم چلانے رہینگے جب تک کہ ان مافیاز کا قلعہ کما نا ھوجائے* 

اسے قبل کے کوئ بڑا حادثہ رونماء ھو جائے عوام الناس کی وزیر اعلیٰ سندھ جناب مراد علی شاہ سے ،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ جناب شرجیل میمن ،ائ جی سندھ پولیس سے اس قبضہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا کے خلاف فوری ایکشن لینے کی درخواست کی ھیں

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views