کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کیماڑی کا جنرل ورکر اجلاس الیکشن سیل آفس نیول کالونی میں منعقد ہوا

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کیماڑی کا جنرل ورکر اجلاس الیکشن سیل آفس نیول کالونی میں منعقد ہوا

اجلاس کی صدارت صدر لیاقت آسکانی جنرل سیکریڑی حبیب جدون  سیکریڑی اطلاعات سیدافتخارحسین شاہ  سینئر نائب صدر فیصل یونس نے کی اجلاس میں صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی ایم پی اے لیاقت آسکانی نے اپنے خیالات کے اظہار میں کہا کہ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے تمام جیالوں پر فخر ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے فرائض اور پارٹی قیادت کی جانب سے جو بھی ذمہ داری ملی ہے اسے احسن طریقے سے سرانجام دیا ہے اور جیالوں کی جدوجہد محنت سے جنرل الیکشن ہویا ضمنی ہو یا بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے آج ڈسٹرکٹ کیماڑی کے تینوں ٹاؤن چیئرمین جیالے ہے لیاقت آسکانی جنرل سیکریڑی غلام حبیب جدون نے اپنے خیالات کے اظہار میں کہا کہ ضلع کیماڑی کے تمام جیالوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا جیالوں کے ساتھ مل کر ضلع کیماڑی کو بھٹوازم کا مضبوط قلعہ بنائیں گے حبیب جدون ڈسٹرکٹ کیماڑی کے سیکریڑی اطلاعات سیدافتخارحسین شاہ نے اپنے خیالات کے اظہار میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیماڑی کے تمام  ٹاؤن چیئرمینز وائس چیئرمین  یوسی چیئرمینز وائس چیئرمینز کونسلرز متعلقہ پی ایس یوسیز وارڈز کے عہدیداران و کارکنان کے ساتھ مل کر عوام کے مسائل کے حل کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں بروے کار لائے تاکہ عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سیدافتخارشاہ اجلاس میں تمام سٹی ایریاز کے صدر جنرل سیکریڑیز  سیکریڑی اطلاعات یوسی و وارڈ کے عہدیداران ذیلی تنظیموں کے عہدیداران ممبرسندھ کونسل ٹاؤن چیئرمینز  وائس چیئرمینز  یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمینز کونسلرز ٹکٹ ہولڈرز اور جیالوں کی کثیر تعداد نے اپنی بھرپور افرادی قوت کیساتھ اجلاس میں شرکت کی۔۔۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views