سندھ میں اسکولوں کی بندش کے بجائے تعلیمی ایمرجنسی کی ضرورت ہے جمشید انصاری
درسگاہوں کے خلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دینا انتہائی غلط عمل ہے
نجی تعلیمی اداروں میں یوم ازادی بھرپور طریقے سے منائی جاتی ہے چیئرمین پبلک پروٹیکشن اینڈ ھیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن
سندھ میں اسکولوں کی بندش کے حوالے سے انتہائی تشویش ہے جمشید احمد انصاری
چیئرمین پبلک پروٹیکشن اینڈ ہیومن رائٹس ارگنائزیشن جمشید انصاری نے تعلیمی اداروں کی مزید 14 روز بندش پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
سندھ میں تعلیم ویسے ہی ذبو حالی کا شکار ہے موسم کا بہانہ بنا کر مزید چھٹیاں دینے کے بجائے سندھ حکومت تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرے تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اسی طرح یوم ازادی منانا بھی ہر بچے کا حق ہے اور نجی تعلیمی اداروں اور سرکاری تعلیمی اداروں میں بچے جوش و خروش سے یوم ازادی مناتے ہیں
محکمہ تعلیم کی طرف سے یہ بیان انا کہ اسکول اگر کھلے تو کاروائی کا عندیہ دیا جاتا ہے نامناسب رویہ ہے حکومت سندھ فوری طور پر اسکول کھولنے کے احکامات جاری کریں
اور ائندہ انے والے دنوں میں اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے جائیں