رپورٹ۔محمدایاز
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا معاملہ۔
ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب متعلقہ ڈی ایس پی و ایس ایچ او کے ہمراہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
متوفی شخص کی شناخت جنید ولد نسیم کے نام سے کی گئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ایس ایس پی صاحب نے کرائم سین کا وزٹ کرتے ہوئے واقع کے متعلق ایس ایچ او سے مکمل بریف لے لی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کررہے ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، مزید تفتیش بھی جاری ہے۔