کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو)ملیرسٹی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کاروائی گشت پر مامور پولیس موبائل نے ملزمان کو تعاقب کے بعد گرفتار کیا, دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے دو غیرقانونی ٹی ٹی پستول برآمد,

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ملیرسٹی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کاروائی

دوران گشت مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش 

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی ,

گشت پر مامور پولیس موبائل نے ملزمان کو تعاقب کے بعد گرفتار کیا,

دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے دو غیرقانونی ٹی ٹی پستول برآمد,


گرفتار ملزمان میں فدا حسین اور عبدل شامل ہیں,پولیس


ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے 100 کے قریب وارداتوں کا انکشاف کیاہے,پولیس


ملزمان قائدآباد,ملیر,شاہ لطیف ٹاؤن,میمن گوٹھ اور اطراف کے علاقوں وارداتیں کرتے تھے, پولیس


ملزمان 100 سے زائد شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ چکے ہیں,پولیس


ایس ایچ او ملیر سٹی فراست شاہ کے مطابق گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں,


ملزمان کرمنل ریکارڈ کے حامل ہیں,کراچی کے مختلف تھانوں سے گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں,پولیس

ایس ایچ او ملیرسٹی فراست شاہ نے ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے,

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views