کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر راؤ شبیر احمد کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر راؤ شبیر احمد کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

*پہلی کاروائی* میں اسٹریٹ کرائم/ موٹرسائیکل اسنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث نذیر احمد اور ظہیر عباس نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ملزمان نے گزشتہ ماہ منگھوپیر کے علاقے سے دو موٹرسائیکلیں چھینی تھی جسکا مقدمہ 555/24 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ منگھوپیر میں درج ہے۔

ملزمان کے قبضے سے مزکورہ بالا واردات میں چھینی گئی ایک موٹرسائیکل برآمد کرکے مزید تفتیش کے لئے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

*دوسری کاروائی* میں فیکٹری سے 15 لاکھ روپے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان ابراہیم اور محمد اسماعیل نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 16 جولائی 2024 کو آفریدی چوک اتحاد ٹاؤن میں واقع ایک فیکٹری سے 15 لاکھ روپے چوری کئے تھے۔

ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن یونٹ کے حوالے کیا گیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views