رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ اے کی تکنیکی بنیادوں پر کاروائی میں گمشدہ/مغوی خاتون کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا*ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
مورخہ 2024-07-24 کو مسمات اسماء زوجہ ظہور احمد کے اغواء/ گمشدگی کا مقدمہ الزام نمبر 335/2024 بجرم دفعہ 496A ت پ تھانہ سائٹ اے میں درج کیا گیا تھا۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
مقدمہ کے اندراج کے بعد تھانہ سائٹ اے کی تفتیشی ٹیم نے انسپکٹر پرویز میرانی کی سربراہی میں تکنیکی بنیادوں مغویہ کی تلاش کرتے ہوئے بحفاظت بازیاب کرلیا۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
خاتون نے اپنے بیان میں گھریلو حالات اور شوہر سے لڑائی جھگڑے کی بنا پر گھر چھوڑنے کا انکشاف کیا۔ *ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی*
مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے
ترجمان
ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کراچی