رپورٹ۔محمدحسین سومرو
شرافی گوٹھ پولیس کی دوران گشت کاروائی
اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار,پولیس
مرتضی چورنگی کے قریب گشت پر مامور پولیس موبائل نے شہریوں کو لوٹنے والے کرمنل کو گرفتار کرلیا,
گرفتار ملزم احمد ولد ندیم اپنے ساتھی کے ساتھ اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کررہا تھا,
گشت پر مامور پولیس موبائل کو دیکھ کر ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی,
ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا,پولیس
پولیس نے ملزم کے قبضے سے ٹی ٹی پستول, موٹر سائیکل تحویل میں لے لیا ہے,
گرفتار ملزم کے فرار ہونے والے ساتھی کی تلاش جاری ہے,
ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے, پولیس
ایس ایچ او شرافی گوٹھ نے ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے,