کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ موچکو کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی۔ منشیات کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی۔

منشیات کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

موچکو چیک پوسٹ پر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پکڑی گئی کار سے 20 پیکٹ وزنی 24 کلو چرس برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

منشیات کوئٹہ سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی جوکہ کراچی میں مختلف مقامات پر سپلائی کی جانی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث تین مرد اور دو خواتین، تین بچوں سمیت گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- نذیر احمد ولد کریم خان (ڈرائیور)، 2- نسیم شاہ ولد محمد سلیم، 3- عمر علی ولد اکبر جان کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان میں دو لیڈیز بنام 1- چاند بی دختر لال وزیر، 2- حلیمہ زوجہ عمر علی اور تین بچے 1- خدیجہ دختر عمر علی، 2- عالیہ دختر عمر علی، 3- سفیان ولد عمر علی بھی شامل ہیں۔

کاروائی ASP ماڑیپور محمد عامر شہزاد کی سربراہی میں ایس ایچ او موچکو انسپیکٹر بشیر احمد ودھو نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views