کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ڈی آ ئی جی پی ایسٹ زون جناب کیپٹن ( ریٹائرڈ) غلام اظفر مہیسر صاحب کی ہدایت پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن ظفر صدیق چھا نگا صاحب، (پی ایس پی ) کی سربراہی میں انویسٹیگیشن پولیس تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن کی کاروائی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ڈی آ ئی جی پی ایسٹ زون جناب کیپٹن ( ریٹائرڈ) غلام اظفر مہیسر صاحب کی ہدایت پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن ظفر صدیق چھا نگا صاحب، (پی ایس پی ) کی سربراہی میں انویسٹیگیشن پولیس تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن کی کاروائی:-.

۔ SIO خدا بخش لاشاری کی زیر نگرانی IO نے مقدمہ الزام نمبر  

936/24  بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ میں 

گرفتار ملزم محمد فیصل ولد محمد افضل 

کی معزز عدالت کے روبرو شناخت پریڈ کروائی۔  

مقدمہ ہذا میں نے مدعی مقدمہ نے معزز عدالت JM- 3  ملیر کورٹ کے روبرو ملزمان کو بخوبی شناخت کیا۔ 

ایس ایس پی صاحب نے مقدمہ ہذا میں کامیاب شناخت پریڈ کروانے پر SIO و تفتیشی ٹیم تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کو شاباش دی۔ 

 سنگین مقدمات میں افسران بالا کے احکامات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے شناخت پریڈ کے عمل کو لازمی بنائیں تاکہ ملزمان کو معزز عدالتوں سے قرار واقعی سزائیں دلوائی جا سکیں۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views