کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) کراچی: انویسٹیگیشن پولیس بوٹ بیسن خیابان ساحل پر پولیس مقابلہ۔

 

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

کراچی: انویسٹیگیشن پولیس بوٹ بیسن خیابان ساحل پر پولیس مقابلہ۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا

کراچی : فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

 کراچی : ہلاک ملزم کی شناخت  مینٹھار ولد صاحب کے نام سے ہوئی ہے۔ 

کراچی : پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم آصف بلوانی کے قتل میں ملوث تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

کراچی : ہلاک ملزم نے چار جون کو ڈیفینس میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر آصف بلوانی کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ 

کراچی: ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل چار راؤنڈز موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ.

کراچی: ہلاک ملزم سے برآمد موٹر سائیکل بلال کالونی کے علاقے چوری کی گئی تھی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

کراچی : ہلاک ملزم کے دو ساتھی ڈیفینس پولیس کے ھاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں۔

کراچی : ہلاک ڈکیت بینک ڈکیتیوں .اقدام قتل سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں  میں ملوث کو مطلوب تھا۔ڈی آئی جی ساؤتھ.

کراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے ہائی پروفائل کیس حل کرنے پر ایس آئی او بوٹ بیسن کو سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ اور کیش انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views