کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو ) گذشتہ شب عزیز آباد پولیس سے مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کے بارے میں اہم انکشافات۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 گذشتہ شب عزیز آباد پولیس سے مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کے بارے میں اہم انکشافات۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں

گزشتہ شب عزیز آباد کی حدود کراچی اکیڈمی عزیز آباد بلاک 2 میں مقابلے کے بعد 1 زخمی حالت سمیت 3 ملزمان گرفتار ہوئے تھے

گرفتار ملزمان کی شناخت عرفان عرف مومو، اختر عرف جادوگر اور افضل کے ناموں سے ہوئی تھی

ملزمان اس سے قبل ڈسٹرکٹ ویسٹ میں اورنگی ٹاؤن تھانہ پیر اباد تھانہ اور اقبال مارکیٹ تھانے سے اسلحہ اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں

گرفتار ملزمان کے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے جس میں ملزمان کو واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ملزمان نے نارتھ ناظم اباد کی حدود میں ایک 125 موٹر سائیکل چھینی تھی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو دیکھا جا سکتا ہے، ملزمان واردات کےبعد اپنی موٹر سائیکل بھی چھوڑ گئے تھے

جبکہ ملزمان کی ایک اسٹیل کی دکان پر واردات کی سی سی ٹی وی فٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ دیگر وارداتوں میں ملزمان کی گرفتاری کا عمل اور انٹیروگیشن جاری ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views