*آج مورخہ 04 جولائی بروز جمعیرات آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA ڈویژن و زون میرپورخاص کی چانب سے یوم شہداہ پر ڈویزن آفس میرپورخاص میں شہداہ کے ایصال ثواب قرآنی خوانی و دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا شہداء کی مغفرت درجات بلندی کی لئے دعا کی گئی پروگرام میں شریک ایملائیز و نو منتخب یونین عہدیداران زونل چیئرمین محمد یوسف سومرو،ڈویزنل چیئرمین شاہد علی کاظمی،نومنتخب چیرمینز سکندر علی مھر،غلام الرسول عباسی،غلام نبی قریشی،عمران شیخ،آصف علی،مہتاب،عبدالسعید عباسی،عتیق الرحمان عباسی،فریدالدین،صدیق انصاری،ملک کریم،جاوید سموں،واحد بخش خاصخیلی،حاکم پھنور،ظھیر. رضوی،فلک شیر و دیگر نے شہداء کی مغفرت اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرکزی صدر یونین محترم جناب عبداللطیف نظامانی صاحب، مرکزی سیکرٹری محترم جناب خورشید احمد خان صاحب اور صوبائی قائدین کی ہدایات کے مطابق مدرجہ ذیل مطالبات پیش کئے*
*👈🏼شہداء کے بچوں کو مستقل کیا جائے،تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی جانب سے شہداء کے بچے مستقل کئے جائیں*
*👈🏼تمام کانٹریکٹ،ڈیلی ویجز،ملازمین کو مستقل کیا جائے،پارٹ ٹائم ملازمین کو کنٹریکٹ دیا جائے*
*👈🏼حیسکو ملازمین/آفیسران کو کارکردگی الاؤنس(بونس)دیا جائے*
*👈🏼اسٹاف کی شدید کمی اور مستقل ذہنی دباؤ کے باعث فیٹل اور نان فیٹل حادثات کا ہونا،حیسکو میں ملازمین کی بھرتی ہنگامی بنیادوں پر کی جائے*
👈🏼 *لیبر کو معیاری T&P مہیا کی جائے۔تاکہ وہ حادثات کا شکار نا ہوں۔عہدے داران/ملازمین نے کثیرالتعداد میں اپنی حاضری کو یقینی بناتے ہوئے مزدور دوستی اور یکجہتی کا ثبوت پیش کںا*