رپورٹ۔محمدحسین سومرو
عزیزآباد پولیس کا رینجرز اور واٹر بورڈ کے ہمراہ غیرقانونی سب سوئل واٹر اور ہائیڈرنٹ کے خلاف ایکشن عزیزآباد پولیس نے ہمراہ رینجرز اور واٹر بورڈ اسٹاف کراچی اکیڈمی نزد ریلوے پھاٹک غریب آباد میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کنکشن اور سب سوئل واٹر کے خلاف کاروائی کی
دورانِ کاروائی بڑی موٹریں، اسپرنگ، پائپ وغیرہ قبضہ پولیس میں لے لیے گئے
دورانِ کاروائی ملزمان تنگ گلیوں کس فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے جنکی گرفتار کیلئے پولیس نے کارروائی شروع کردی
بواپسی تھانہ عزیزآباد پولیس نے مقدمہ الزام نمبر 286/2024 جرم دفعہ 430/34 ت پ شیڈول II-III واٹر اینڈ سیوریج ایکٹ 2023 ملزمان کے خلاف درج کر لیا