آتمارام پمپنگ اسٹیشن سے میٹھادر کو پانی کی بندش
میٹھادر کےاہل علاقہ نےعوام سےگزارش کی ہےکہ یہ دو نمبر پر بار بار فون کر کریں اور بولیں کہ ہمیں میٹھادر والوں کو پانی دیں
چاہے آپ کو پولیس کی موبائل کھڑی کیوں نہ کرنی پڑے یا کچھ بھی کریں
جب ایکسین لیاری ٹاؤن شفیع مگسی صاحب نے ہمیں پانی کی ٹائمنگ کا شیڈول بنا دیا ہے
برائے مہربانی آپ ایکسین صدر ٹاؤن کامل عثمانی اور انوار میمن صاحب پولیس کی موبائل کھڑی کریں اور خود آکر پمپ پر پانی چلائیں روزانہ کی بنیاد پر ان کو سب گروپ والے فون کر کے لازمی بولیں کال بھی کریں اور واٹس ایپ بھی کریں اور میسجز بھی کریں
شفیع مگسی صاحب کا کام تھا ٹائم کی سیٹنگ کرنا پانی ہم تک پہنچانا اور چلوانا ایکسین صدر ٹاؤن کامل عثمانی اور انوار میمن صاحب کی ذمہ داری بھی بنتی ہے اس کے لئے وہ کچھ بھی کریں ہمیں پانی چلوا کر دیں
+92 300 2782603 کامل عثمانی
+92 300 2636342 انوار میمن صاحب