کراچی۔آل پاکستان لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن کی جانب سے گلستان جوہر کراچی میں شجرکاری مھم کا آغاز

 

 

(پریس رلیز ) کراچی أل پاکستان لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن کی جانب سے گلستان جوہر کراچی میں شجرکاری مھم کا أغاز اور افتتاح  4.8.24 کو پلانٹ لگا کر صدر محمد اسحاق لاشاری سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندہ۔مرکزی صدر سیف الللہ خالد لاشاری۔ سابق صوبائی وزیر فنانس  امام بخش بلوچ۔سابق چئرمین پی۔اء۔اے۔ محمد اعظم لاشاری سابق ایم۔ڈی۔پی۔أء۔اے کراچی۔ کرنل شہباز خان لاشاری۔ ناصر خان ڈی۔أء۔جی جیل ڈپارٹمینٹ کراچی۔میر عبدالستار بلوچ۔ بشیر احمد خاصخیلی چئرمین یو سی صفوران گلستان جوہر کراچی پروفیسر ڈاکٹر سہیل احمد سہتو۔سمام رضوی چئرمین گلوبل أرگنائیزیشن۔ سابق ریجنل ڈاریکٹر سندہ ہیومن سیٹلمینٹ اتھارٹی کراچی حاجی امداد علی لاشاری مرکزی سیکریٹری جنرل۔ سردار علی لاشاری سینیئر نائب صدر سندہ۔ زاھد حسین لاشاری جنرل سیکریٹری سندہ۔محمد صدیق لاشاری ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندہ۔ ایڈوکیٹ منظور حسین لاشاری صلاحکار سندہ۔ میڈم فاطمہ لاشاری صدر لیڈیز ونگ سندہ۔ وڈیرو ولی محمد لاشاری چئرمین فیصلہ کامیٹی سندہ۔پروفیسر خلیل الللہ بلوچ۔نظام الدین جتوئی ڈپٹی ڈاریکٹر سائیٹ کراچی سفیر حسین لاشاری صدر کراچی ڈویزن۔ ناطق حسین لاشاری بزنس مین۔ سردار انور علی بلوچ ایڈیٹر اھمیت نیوز پیپر کراچی سعید احمد لاشاری صدر ضلع ایسٹ کراچی ایڈوکیٹ خالد حسین لاشاری چئرمین لیگل ایڈ کامیٹی گھوٹکی۔ انجنیئر غلام محمد ملک۔ انجنیئر غلام یاسین لاشاری۔ ایڈوکیٹ عادل لاشاری۔ ایڈیٹر منیر حسین لاشاری روزنمہ سماعت کراچی.   عبدالھادی لاشاری.غلام شبیر لاشاری. عبد الللہ سومرو بینک مینیجر۔ زاھد حسین لاشاری زمیندار غلام اللہ لاشاری صدر تحصیل ڈوکری عبدالقدیر لاشاری میر زین علی لاشاری کے علاوہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے پلانٹ لگا کر شجرکاری مہم کا أغاز اور افتتاح کیا اس موقع پر صدر محمد اسحاق لاشاری نے کہا پاکستان مین کراچی سے لیکر خیبر تک فرسٹ فیز۔میں 2 دو ملین پودے لگائینگے انشاء اللہ تعلی۔  سابق صوبائی وزیر امام بخش بلوچ نے کہا وقت کی ضرورت ہے ہم لوگ ایک دوسرے سے پیار محبت سے ایک دوسرے سے محبت سے پیش أئین اور ضرورتمند افراد کی دل کول کر مدد کی جائے کیونک انسانیت کی خدمت کرنا اپنا فریضہ ہے لاشاری ہیومن رائیٹس نے کافی سالون سے انسانیت کی خدمت مین پیش پیش ہے اس موقع پر سیکریٹری جنرل حاجی امداد علی لاشاری نے تقریب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن پاکستان کا منشور عہیدارون کو مظلوم ضرورتمند افراد کو تعلیم۔صحت کورٹ کچہری۔روزگار فراہم کرنا وغیرہ اھم مقاصد ہین سینیئر نائب صدر سردار علی لاشاری نے کہا ہم ضلع و تحصیل تک کامیٹیان اور تنظیم سازی کرنے ج رہے ہین عنقریب مرکزی اجلاس کراچی مین جلد منعقد کر کے مرکزی اور چارون صوبون کی تنظیم سازی کینگے مسٹر زاھد حسین لاشاری جنرل سیکریٹری سندہ نے معزز مہمانون کا تشریف أوری پر شکریہ ادا کیا اور ویلکم کیا۔جاری کردہ حاجی سہراب خان لاشاری انفارمیشن سیکریٹری سندہ

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views