کراچی۔اسٹاک ایکسچینج میں آتش ذدگی کا معاملہ میڈیا نمائندگان پر تشدد ناقابل فہم اور قابل مذمت ہے پاکستان میڈیا کونسل کراچی ڈویژن

 اسٹاک ایکسچینج میں آتش ذدگی کا معاملہ  میڈیا نمائندگان پر تشدد  ناقابل فہم اور قابل مذمت ہے  پاکستان میڈیا کونسل کراچی ڈویژن۔۔

کراچی (پریس ریلیز)

 پاکستان میڈیا کونسل کے  کراچی ڈویژن کے صدر اصف جیجا  جنرل سیکرٹری میاں خرم شہزاد  سینیئر نائب صدر اقتدار انور  اور نائب صدر امجد انصاری نے  اپنے مشترکہ بیان میں  اج سٹاک ایکسچینج میں ہونے والی ہے اتش زدگی کے دوران  کوریج کے لیے انے والے  میڈیا نمائندگان کے ساتھ  اسٹاک ایکسچینج کے عملے اور گارڈز کی مبینہ  بدتمیزی  کیمرے اور موبائل فون کی توڑ پھوڑ  اور مغلقات بکنے کی  شدید الفاظوں میں مذمت کی ہے  ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات میڈیا کی ازادی کو سلب نہیں کر سکتے  اپنے انتظامی معاملات میں غفلت  اگ بجھانے کے الات کا مکمل نہ ہونا  اور فوری طور پر اگ کو قابو نہ پانے کی  غفلت کو چھپانے کے لیے میڈیا کے نمائندگان پر تشدد کیا گیا  جو ناقابل فہم اور ناقابل برداشت ہے  پاکستان میڈیا کونسل نے اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ سے  فوری طور پر اپنے گارڈز اور عملے کے خلاف  ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے   بصورت دیگر  پاکستان میڈیا کونسل کے نمائندگان میڈیا ورکرز  اسٹاک ایکسچینج کی کسی بھی ایکٹیوٹی کی کوریج نہیں کریں گے  میاں خرم شہزاد نے  دیگر صحابی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ  صحافیوں کے ساتھ ہونے والے اس ناروا سلوک پر  مشترکہ لائح عمل بناتے ہیں  تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کیا جا سکے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views