کراچی۔بہاری کمیونٹی پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس طلب۔

 

بہاری کمیونٹی پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس طلب۔

بہاری کمیونیٹی پاکستان کا اشفاق سعدی کی رہائش گاہ پر تمام ممبران  کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی مورخہ یکم ستمبر بروز اتوار جس میں بہاری کمیونیٹی کے صدر فخرالزماں ملک کی سربراہی میں شریک آفتاب عظمت، حسنين ہاشمی،  ظفر اقبال، اشتیاق عالم، محمّد آفتاب و رہنماؤں نے شرکت کی اس میٹنگ میں تمام ممبران کو انکی اہم ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔

صدر بہاری کمیونیٹی فخرالزمان ملک نے متحد اہم فیصلے کئے اور باقاعدہ تنظیم کے سارے ذمہ داران کی ذمہ داریوں کا اعلان کیا ہے۔

1، سید مقبول عالم نائب صدر

2، آفتاب عظمت نائب صدر اوورسیز پاکستانیز

3، حسنین ہاشمی جنرل سیکرٹری

4، ظفر اقبال جنرل ڈپٹی سیکرٹری

5، اشفاق سعدی فائنانس سیکرٹری

6، اشتیاق عالم محمد افتاب رابطہ وہ انفارمیشن کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

7، محترمہ سیدہ حنا فاطمہ خواتین ونگ کی نمائندگی کی۔

اس اجلاس میں بے روزگار نوجوانوں کے روزگار فراہم کرنے ضرورت پر غور و فکر کی اور شناختی کارڈ کے حصول پر حائل رکاوٹوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

کمیونٹی کی رجسٹریشن تمام ممبران سے ان کی این ائی سی کی کاپی اور پاسپورٹ سائز فوٹو لیا اور فوری طور پر رجسٹریشن اور مختلف تنظیمات فلائی وہ سماجی اداروں کے ساتھ یکجہتی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی گئی اور یہ ذمہ داری اشتیاق عالم،حسن ہاشمی، ظفر اقبال،محمد افتاب کے سپرد کی گئی۔

اس میں سے میٹنگ میں اسد اللہ صدیقی اور زاہد صدیقی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بہاری قوم کے اہم مسائل سے اگاہ کیا جس پر تمام ممبران نے اتفاق رائے کرتے ہوئے رابطہ مہم تیز اور جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views