کراچی۔تھانہ تیموریہ کی بڑی کارروائی گٹکا ماوہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ بڑی تعداد میں تیار ماوہ تمباکو کیمکل اور مکسینگ پیکنگ مشین برآمد

 تھانہ تیموریہ کی بڑی کارروائی  گٹکا ماوہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ بڑی تعداد میں تیار ماوہ تمباکو کیمکل اور مکسینگ پیکنگ مشین برآمد 

کراچی (محمدحسین سومرو ) تھانہ تیموریہ کیے

علاقے جمیل پلازہ بلاک این میں ایس ایچ او تیموریہ رشید لودھی کا گٹکا ماوہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ تفصیلات کے مطابق ڈینٹل کالج کے سامنے بلاک این جمیل پلازہ کی دکان میں چھاپہ مار کر دو ملزمان محمد اعظم خان ولد اشرف خان سرور ولد ظہور احمد گرفتار ملزمان کا کہنا ہے ہم رات تین بجے سے صبح چھ بجے تک گٹکا تیار کر کے مشین سے پیکنگ کرتے ہیں ملزمان سے نو سو پچپن تیار پڑیاں چھالیہ اسی کلو تمباکو 96 کلو کیمیکل لیکوئیڈ کیمیکل خوشبو 42کلو گٹکا مصالحہ 100کلو تیار گٹکا 200 کلو چونا اور ایک عدد مکسینگ پیکنگ مشین برآمد کر لی ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام 400/2 جرم دفعہ 3/4/5/6/8گٹکا ماوہ ایکٹ میں گرفتار کر کے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views