کراچی۔رضویہ سوسائٹی پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں اور فوٹیجز کی مدد سے کاروائی “دوران ڈکیتی آنلائن ٹیکسی ڈرائیور کو زخمی” کرنے والا ایک ملزم گرفتار

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 رضویہ سوسائٹی پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں اور فوٹیجز کی مدد سے کاروائی  “دوران ڈکیتی آنلائن ٹیکسی ڈرائیور کو زخمی” کرنے والا ایک ملزم گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی اسٹریٹ کرائمز  میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی خصوصی  ہدایات پر رضویہ پولیس کی کاروائی 

مورخہ 27 مئ  کو علاقہ تھانہ ھذا رضویہ سوسائٹی میں اردو بازار میں روڈ پر ناظم آباد نمبر 01 پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر دو ملزمان نے ایک آنلائن ٹیکسی ڈرائیور بنام مرتضیٰ کو ٹانگ پر  گولی مار کر زخمی کرتے ہوئے فرار ہو گئے

 جسکی CCTV فوٹیجز حاصل کی گئی جسکی مدد سے ایک *ملزم بنام- کامران محسود عرف کامی ولد غلام مصطفیٰ محسود* کو گرفتار کیا گیا اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا.

ملزم کے قبضہ سے ایک ضرب *پسٹل 30 بور بمعہ 02 راؤنڈ زندہ بلا لائسنس* برآمد ہوا جسکو فارنزک کے لیے روانہ کیا جارہا ہے

 جبکہ ملزم اس سے قبل بھی دو مرتبہ گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہیں

گرفتار ملزم کے خلاف برآمدہ غیر قانونی اسلحہ پر *مقدمہ الزام نمبر 346/2024 بجرم دفعہ سندھ آرمز ایکٹ* کے تحت درج کیا گیا۔

اور ڈکیتی مزاحمت کے *مقدمہ الزام نمبر340/24 بجرم دفعہ 394/397/34 ت پ*  میں بھی گرفتاری کی گئی 

گرفتار ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.

 *ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views