کراچی۔(رپورٹ۔راشدخان)وسیم میوکالانڈھی میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ

 رپورٹ راشد خان ای این آئی نیوز ایجنسی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے راہنما و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 جاوید حنیف کی کاوشوں اور PWD کے فنڈ سے سابقہ یوسی 27 موجودہ یوسی 10 (لانڈھی )  ماڈل پارک کورنگی نمبر 05 اور نادرا آفس، KMC آفس کے درمیان محمدی عید گاہ گراؤنڈ. میں 15 انچ قطر کی نکاسی آب کی لائن کی تنصیب کا کام کوآرڈینیٹر برائے جاوید حنیف  رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 وسیم مئیو کی زیر نگرانی شروع کیا گیاتھا اس کا کام  کا آج وسیم الدین مئیو  کوآرڈینیٹر NA-233 نے ٹاؤن فنانس 

سیکریٹری کورنگی ٹاؤن راحت خان آفریدی  یو سی انچارج اصغر، جوئنٹ یوسی آرگنائزرز یوسی 10 فرمان سنی ، شکیل مئیو  کے ہمراہ  وزٹ کیا اور کام کا معائنہ کیا اس سیورج لائن کے ڈالنے سے عید گاہ گراؤنڈ فلیٹس کے سامنے جمع ہونے والے نکاسی آب کے پانی جمع ہونے  سے عوام کو چھٹکارا ملے گا اور نادرا آفس، KMC آفس میں عوام و ملازمین کو آمد و رفت میں آسانی ہو گی  اس موقع پر عید گاہ کمیٹی کے خرم  ابراہیم ،  

اراکین یوسی کمیٹی اور علاقہ عوام موجود تھے اس موقع پر علاقہ عوام نے جاوید حنیف بھائی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت اور ٹاؤن آرگنائزر کورنگی ٹاؤن ساجد راجپوت کا شکریہ اداکیا

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views