رپورٹ۔محمدحسین سومرو
بلال کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی اسٹریٹ کرائم کے درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
ملزمان کو مین روڈ 4K چورنگی سیکٹر 5-H سے دوران گشت خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان کی شناخت عمر فاروق ولد عبدالقادر, ناصر عباس ولد راشد اور علی اکبر والدہ عبدالقادر کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد مسروقہ موٹر سائیکل بھی برامد کر لی گئی
برامدہ موٹرسائیکل سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی جس کا مقدمہ الزام نمبر 643/2024 دفعہ 452/ – A381 ت پ سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج ہے
گرفتار ملزم علی اکبر ولد عبدالقادر اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے ملزم تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ 169/2024 جرم دفعہ 392/397/34 ت پ میں مفرور بھی ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی مکمل کر کے تفتیش کے سپرد کر دیا
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*