کراچی۔محمدحسین سومرو۔۔
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی میں ٹارگٹڈ کاروائی۔
بدنام زمانہ منشیات فروش یعقوب عرف ماما کا منیجر پکڑا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزم عجب خان کے قبضہ سے ڈھائی کلو چرس برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار ملزم مچھر کالونی میں یعقوب ماما کا منشیات نیٹ ورک آپریٹ کرتا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر پرویز علی سولنگی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم ریکارڈ یافتہ عادی منشیات فروش ہے جو کہ اس سے قبل بھی ذیل 7 مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔
1- مقدمہ الزام نمبر 175/18 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ ڈاکس۔
2- مقدمہ الزام نمبر 24/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ ڈاکس۔
3- مقدمہ الزام نمبر 127/18 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ ڈاکس۔
4- مقدمہ الزام نمبر 330/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ ڈاکس۔
5- مقدمہ الزام نمبر 409/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ ڈاکس۔
6- مقدمہ الزام نمبر 383/19 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ ڈاکس۔
7- مقدمہ الزام نمبر 554/23 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ ڈاکس۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_