رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی۔مدد اپنوں کی فاؤنڈیشن کی جانب سےماہرامراض ذیابیطس ڈاکٹریامین بوچا کی زیرنگرانی پرائم میڈیکل سینٹر کھارادرمیں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیاگیا۔
ای این آئی نیوزکےچیف رپورٹرمحمدحسین سومرو
جس میں بلڈشوگرٹیسٹ،کولسٹرول ٹیسٹ،ڈی پی این پی ٹیسٹ اوربلڈپیشر چیک کیاگیا۔

اس موقع پرمدداپنوں کی فاؤنڈیشن کی جانب
سےفری ادویات بھی دی گئیں۔ مدداپنوں کی فاؤنڈیشن کی طرف سےاس فلاحی کام کوعوام کی طرف سےبہت سراہاگیا۔