کراچی۔پریس رلیز ( اسٹاف رپورٹر ). . حاجی امداد علی لاشاری سے مختلف مکتب فکر شخصیات نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر میں ملاقات کر کے ویلفیئر کے کام کو مزید فعال کرنے اور اپنے تعاون کا یقین دلایا .

پریس رلیز ( اسٹاف رپورٹر ). .  حاجی امداد علی لاشاری سے مختلف مکتب فکر شخصیات نے  لاشاری ہاؤس گلستان جوہر مین ملاقات کر کے ویلفیئر کے کام کو مزید فعال کرنے اور اپنے  تعاون کا یقین دلایا . . . . . . . .  ۔تفصیل کے مطابق سابق ڈی۔ایس۔ریلوے کراچی محمود خان لاشاری ڈپٹی ڈاریکٹر سندہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدر أباد ممتاز حسین لاشاری اسسٹنٹ لیبر ڈپارٹمینٹ کراچی زاھد حسین لاشاری جنرل مینیجر  ڈساسٹر مینیجمینٹ کلفٹن شہباز خان لاشاری اور زبیر خان لاشاری نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر کراچی  میں حاجی امداد علی لاشاری سابق ریجنل ڈاریکٹر سندہ ہیومن سیٹلمینٹ اتھارٹی کراچی و سیکریٹری جنرل لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن پاکستان سے ملاقات کی اور ہیومن رائیٹس کے کام کو مزید پریکٹیکلی  اپنے عہدیدارون اور دوستون کے تعاون سے  فعال بنانے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر  ملاقات کرنے والے دوستون  نے اپنے تعاون کا مکمل اعتماد دلایا اور ویلفیئر کے  کام کو  مزید فعال کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر حاجی صاحب نے ملاقات کرنے والے دوستون کا شکریہ ادا کیا.  . .  جاری کردہ۔پروفیسر ایم۔اے۔غنی  لاشاری انچارج مرکزی لاشاری سیکریٹریٹ کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views