کراچی۔گزشتہ رات پاک کالونی پولیس کا منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 گزشتہ رات پاک کالونی پولیس کا منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی 

ایس ایچ او پاک کالونی راجہ خالد کا اولڈ گولیمار شیریں  بیکری والی گلی ڈبہ اسکول والی گلی  لیاری گینگ وار کے کمانڈر کاشف ڈاڈا گروپ کے کارندوں(منشیات فروشوں) سے پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی 

مقابلے میں 2 منشیات فروش شانی اور دلاور صابر زخمی حالت میں  گرفتار ۔ ایس ایس پی کیماڑی 

ملزمان لیاری گینک وار کاشف ڈاڈا کی منشیات سپلائ کرتے ھیں۔ ایس ایس پی کیماڑی 

گرفتار ملزمان سے 2 9MM پسٹل 9 راونڈ برامد۔ ایس ایس پی کیماڑی 

ملزمان اس سے پہلے بھی کئ بار جیل جا چکے ھیں۔ ایس ایس پی کیماڑی 

ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ھے ۔ایس ایس پی کیماڑی 

۱)۔ملزم شانی غوری ولد برناڈ غوری کا کرمنل ریکارڈ۔

1).مقدمہ الزام نمبر  1362/20 بجرم دفعہ.6/9.B تھانہ پریڈی درج۔

2).مقدمہ الزام نمبر/24 بجرم دفعہ. 6/9-2(C).CNS ACT پاک کالونی۔

۲) ملزم دلاور صابر ولد صابر سلطان کا کرمنل ریکارڈ۔

1)مقدمہ الزام نمبر/19.بجرم دفعہ.454/457/380 تھانہ برگیڈ۔

2)مقدمہ الزام نمبر 352/20 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ فیروزأباد۔

3)مقدمہ الزام نمبر 354/20 بجرم دفعہ 23/(1).A تھانہ فیروزأباد 

4)مقدمہ الزام نمبر/23.بجرم دفعہ 9(I)5(aA)CNS ACT تھانہ پاک کالونی۔

ملزمان کو تھانہ پاک کالونی کے مقدمے میں گرفتار کر کے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views