کراچی۔ہم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وطن عزیز کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، ارشادشاہدمیوایڈوکیٹ

پاکستان تحریک  میوات  قائد و چیئرمین ارشاد شاہد  میو ایڈوکیٹ   نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن ممالک کے پاس فوج نہیں ہے اج ان کی حالت کو دیکھیں کچھ لوگ افواج پاکستان کی جو کردار کشی کر رہے ہیں دراصل وہی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ہمیں اج کے دن عہد کرنا ہے کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وطن عزیز کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں پاکستان کی بنیادوں میں 30 لاکھ کے قریب شہدا کا خون شامل ہے اور شہداء کے خون سے پاکستان ازاد اور اباد ہوا ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیا نے پاکستان کی اولاد ہیں اور سب سے زیادہ سب سے زیادہ تحریک پاکستان 1947 میں قربانیاں دینے والے لوگ ہیں ہم ہر قیمت پر پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کریں گے اور اپنے تمام قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اس موقع پر جشن ازادی کا یہ کی کٹنگ کی گئی تحریک میوات  پاکستان کے جنرل سیکرٹری معین اختر میو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں ہم نے اپنی باڈی اس کا اعلان کر دیا ہے چاروں صوبائیصدور کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں تاکہ وہ جلد سے جلد تنظیم سازی کر کے مرکزی قیادت  کورپورٹ پیش کریں موقع پر وائس چیئرمین سید اکبر شاہ میواتی نے شہداء کی قربانیاں سے متعلق تفصیل سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے چپے چپے پر میوات کہ لوگ اباد ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہیں ہم پاکستان کی ہر قیمت پر خوشحالی اور ترقی چاہتے ہیں تحریک میوات  کے سینیئر نائب صدر محمد رستم میں انہیں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہمارے اباؤ اجداد نے کسی بھی قربانی سے تاریخ نہیں کیا چند لٹیروں نے جو ملک کی اس وقت صورتحال کی ہے وہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے عنقریب پاکستان  تحریک   میوات جلد لائے عمل تیار کر رہی ہےانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن ممالک کے پاس فوج نہیں ہے اج ان کی حالت کو دیکھیں کچھ لوگ افواج پاکستان کی  کردار کشی کر رہے ہیں دراصل وہی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ہمیں اج کے دن عہد کرنا ہے کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وطن عزیز کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں پاکستان کی بنیادوں میں 30 لاکھ کے قریب شہدا کا خون شامل ہے اور شہداء کے خون سے پاکستان ازاد اور اباد ہوا ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیا نے پاکستان کی اولاد ہیں اور سب سے زیادہ سب سے زیادہ تحریک پاکستان 1947 میں قربانیاں دینے والے لوگ ہیں ہم ہر قیمت پر پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کریں گے اور اپنے تمام قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اس موقع پر جشن ازادی کا یہ کی کٹنگ کی گئی تحریک میوات  پاکستان کے جنرل سیکرٹری معین اختر میو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں ہم نے اپنی باڈی اس کا اعلان کر دیا ہے چاروں صوبائیصدور کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں تاکہ وہ جلد سے جلد تنظیم سازی کر کے مرکزی قیادت  کورپورٹ پیش کریں موقع پر وائس چیئرمین سید اکبر شاہ میواتی نے شہداء کی قربانیاں سے متعلق تفصیل سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے چپے چپے پر میوات کہ لوگ اباد ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہیں ہم پاکستان کی ہر قیمت پر خوشحالی اور ترقی چاہتے ہیں تحریک میوات  کے سینیئر نائب صدر محمد رستم میں انہیں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہمارے اباؤ اجداد نے کسی بھی قربانی سے تاریخ نہیں کیا چند لٹیروں نے جو ملک کی اس وقت صورتحال کی ہے وہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے عنقریب پاکستان  تحریک   میوات جلد لائے عمل تیار کر رہی ہےانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن ممالک کے پاس فوج نہیں ہے اج ان کی حالت کو دیکھیں کچھ لوگ افواج پاکستان کی جو کردار کشی کر رہے ہیں دراصل وہی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ہمیں اج کے دن عہد کرنا ہے کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وطن عزیز کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں پاکستان کی بنیادوں میں 30 لاکھ کے قریب شہدا کا خون شامل ہے اور شہداء کے خون سے پاکستان ازاد اور اباد ہوا ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیا نے پاکستان کی اولاد ہیں اور سب سے زیادہ سب سے زیادہ تحریک پاکستان 1947 میں قربانیاں دینے والے لوگ ہیں ہم ہر قیمت پر پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کریں گے اور اپنے تمام قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اس موقع پر جشن ازادی کا یہ کی کٹنگ کی گئی تحریک میوات  پاکستان کے جنرل سیکرٹری معین اختر میو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں ہم نے اپنی باڈی اس کا اعلان کر دیا ہے چاروں صوبائیصدور کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں تاکہ وہ جلد سے جلد تنظیم سازی کر کے مرکزی قیادت  کورپورٹ پیش کریں موقع پر وائس چیئرمین سید اکبر شاہ میواتی نے شہداء کی قربانیاں سے متعلق تفصیل سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے چپے چپے پر میوات کہ لوگ اباد ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہیں ہم پاکستان کی ہر قیمت پر خوشحالی اور ترقی چاہتے ہیں تحریک مواد کے سینیئر نائب صدر محمد رستم میں انہیں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہمارے اباؤ اجداد نے کسی بھی قربانی سے تاریخ نہیں کیا چند لٹیروں نے جو ملک کی اس وقت صورتحال کی ہے وہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے عنقریب پاکستان  تحریک   میوات جلد لائے عمل تیار کر رہی ہےایڈوکیٹ نے جشن ازادی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیہ نے پاکستان کی اولاد ہیں ہمارے اباؤ اجداد ہیں لاکھوں قیمتی جانوں کی قربانی دے صوبائی صدر انیس احمد خانزادہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اندر رول اف لا کی حکمرانی ہونی چاہیے اگر قانون کی حکمرانی پاکستان پر قائم ہو جائے تو تمام مسائل کا حل اپنے اپ ہو جائے گا اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ایک ازاد اسلامی مملکت پاکستان اور ایٹمی قوت ہے رپورٹ محمد انس میو رب نواز  نواز خان کیمرہ مین محمد حسن راجپوت ایف پی پی کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views