کراچی۔ آج کا احتجا ج علامتی احتجاج ہے، جب عدالتیں سننے کوتیار نہیں تواب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا، آفاق احمد

آج کا احتجا ج علامتی احتجاج ہے،آفاق احمد

جب عدالتیں سننے کوتیار نہیں تواب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا،

مہاجرقومی موومنٹ(پاکستان)کی جانب سے کے الیکٹرک کی غنڈہ گردی کے خلاف نمائش چورنگی پراحتجاج کیا گیا جس میں تاجر تنظیموں،علماء کرام سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی احتجاج میں شرجیل گوپلانی، عبدالقادرشیخانی، عتیق میر،اسماعیل لالپوری، علامہ صادق جعفری، راشد رضوی ایڈوکیٹ، یوسف قریشی،حبیب شیخ، علامہ اشرف علی، اسلم خان، آغا رحیم جعفری،حاجی یونس بچو سمیت دیگر تاجر برادری نے شرکت کی،اس موقع پر چیئرمین آفاق احمدنے خطاب کرتے ہوئے تمام تاجر برادری سمیت تما م ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کو سلام پیش کیا۔چیئر مین آفا ق ا حمد نے تمام قائدین کی گفتگو سے نہ صرف ہمیں بلکہ عوام کو بھی حوصلہ ملاہے،آج کا اجتماع حکومت کیلئے فارم اپ کال تھی، حکومتکو چاہیے کے الیکٹرک کی سر پرستی بند کرے اور لائن لوسز کے نام عوام پر کئے جانے والے مظالم بند کریں،کے الیکٹرک  اگر خسارے میں ہیں تو ہمارے لوگوں کے ساتھ بیٹھے  اگر KE واقعی خسارے میں ہے تو آفاق گھر گھر جاکر لوگ سے مدمانگے،  جس دن آفاق احمد دھرنے پربیٹھ گیا اور عوام کے الیکٹرک کے دفاتر کا محاسرہ کرینگے۔انہوں نے

عوام سے اپیل کی ہے کے الیکٹرک کی گاڑی کہیں کسی کا کنکشن بل نہ بھرنے کی وجہ سے کاٹنے کی کوشش کرے تو اسے پیار سے سمجھاؤ اور اکر وہ نہ مانے تو اسے اسکی ہی زبان میں سمجھائے چاہیے،۔آفاق احمد نے عوام سے وعدہ کیا میں کے الیکٹرک کے مسئلے پر پیچھے نہیں ہٹوگا،انہوں نے کہاکہ صدر کی ایک مارکیٹ 77ارب روپے ٹیکس دیتی ہے اور ہمیں ہی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا جاتا ہے میرا گلا دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔آفاق احمد نے کہا کہ میں کسی قومیت کے خلاف نہیں  ہر شخص کو سینہ ٹھوک کر اپنی شناخت کو بتا نا چاہیے، آفاق کو منافقت کو پسند نہیں کر تا۔ آفاق احمد نے کہاکہ شہر پرنادیدہ قوتوں نے مہاجر پٹھان،مہاجر سندھی فسادات کرائے گئے جو اس شہر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ آفاق احمد نے تمام آئے ہوئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا،آج فیصلہ کرلو غلامی کا سودا نہیں کرینگے۔آج آفاق نے فیصلہ کرلیا اورآخری سانس تک لگام ڈالے گا۔

شرجیل گوپلانی نے کہاکہ گونمنٹ پھنس گئی ہے آج نہیں تو کل پھنسے گی ہم کے الیکٹرک کے ستائے ہوئے جتنا ظلم و ذاتی ہمارے ساتھ کی گئی اسکا اظہار کرنا بھی ممکن ہم تاجر برادری سے تعلق رکھتے اور اس ملک کی معیشت کو چلانے میں اپنا کردارادا کرتے ہیں لیکن ہم تک پر FIRکاٹی گئی۔عبدالقادرشیخانی نے کہاکہ تاجر برادری کی عزت پوری دنیا میں دی جاتی ہے لیکن یہا ں تاجر سمیت کسی فرد کی کوئی عزت نہیں،اس ملک جو حال ہوتا جارہا ہ وہ کسی چھپا نہیں ِ،انہوں نے کہاکہ اتحاد بہت بڑی طاقت ہوتی جیسا کہ کشمیری عوام نے ثابت کردیا اوراپنی عوام کو 3روپے فی یونٹ کرواکر تماملک کیلئے ایک مثال قائم کردی ہے۔ آغارحیم جعفری نے کہاکہ کے الیکٹرک کل بھی مردہ باد تھی کے الیکٹرک آج بھی مردہ باد ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views