رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: تھانہ کھوکھرآپار پولیس کا ڈاکوٶں سے فاٸرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: پولیس کی جوابی فاٸرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس
کراچی: دوسرا ڈاکو پیٹرولنگ پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اعجاز نامی پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہوا، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو سے اسلحہ ایک پستول اور چھینا ہوا موباٸل فون برآمد،
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: زخمی پولیس اہلکار اور ڈاکو کو علاج معالجے کے لیٸے ہسپتال منتقل کردیا گیا،
ایس ایس پی کورنگی