رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کا کچھی پاڑہ کیماڑی میں چھاپہ۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
گرفتار ملزم بنام محمد یعقوب کے قبضے سے 100 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_