کراچی۔ رپورٹ (ظفر عالم ملک ) منگل کو ڈی ای او سی کے زیر انتظام پولیو ویکسینیشن مہم کے سلسلہ میں کورنگی ٹاؤن آفس میں میٹنگ منعقد کی گئی،

 کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک ) منگل کو ڈی ای او سی کے زیر انتظام پولیو ویکسینیشن مہم کے سلسلہ میں کورنگی ٹاؤن آفس میں میٹنگ منعقد کی گئی،

 جس میں یوسی 7 سوشل موبئلائزر سلیم احمد کی دعوت پر پبلک پروٹیکشن ہیومن رائیٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے  کے مرکزی کی صدر جمشید احمد انصاری کی  ہدایت اور کورنگی ٹاؤن کے صدر محمد ارسلان شیخ کی مشاورت سے پبلک پروٹیکشن ہیومن رائٹس کورنگی ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری محمد دانش وصی نے شرکت کی ۔

میٹنگ میں پولیو مہم کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ 

پولیو کے درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی  ۔

پبلک پروٹیکشن ہیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری دانش وصی نے اپنے ادارے کی جانب سے یو سی سطح پر کئے جانے والے تعاون اور بالخصوص کورنگی ٹاؤن کےسئنیر نائب صدر زاہد احمد کے ریفئوزرز کو کوور کرنے کے بارے میں آگاہ کیا اور اپنے پلیٹ فارم سے اسی طرح بھرپور تعاون جاری رکھنےکی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views