کراچی۔ سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کا کراچی ریجن وومین جوڈو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس جوڈو لیگ میں کراچی ریجن وومین ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کا کراچی ریجن وومین جوڈو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس جوڈو لیگ میں کراچی ریجن وومین ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

صد ر میجر ریاض محمود اور سیکریٹری محمد رفیق کا انوار حسین خانزاہ کو شاندار پروگرام منعقد کرنے پر مبارکباد

کراچی (            )سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے صدر میجر محمود ریاض اور سیکریٹری جنرل محمد رفیق نے انوار حسین خانزادہ کو پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس جوڈو لیگ کے شاندار انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور ان کو کھیلوں کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس جوڈو لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی کراچی ریجن وومین جوڈو ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں کیا، اس موقع پر ملک ناصر جوائنٹ سیکریٹری سندھ جوڈو ایسوسی ایشن، آرزو خان نیشنل میڈلسٹ پاکستان نیوی، احمد اللہ کوچ، مس نازیہ آفیشل پاکستان نیوی بھی موجود تھے، صدر سندھ جوڈو ایسوسی ایشن میجر ریاض محمود اور سیکریٹری محمد رفیق نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کے یہ کھلاڑی آئندہ آنے والے مقابلوں میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کریں گے، کراچی ریجن وومین جوڈو ٹیم کی جانب سے انوشہ رفیق نے 40kg میں گولڈ میڈل، قرات رفیق نے 44kg میں گولڈ میڈل، انعمتہ شاہ نے 52kg میں سلور میڈل، صبور سیف اللہ نے 57kg میں گولڈ میڈل، شمائلہ نے 70kg میں گولڈ میڈل، صبور سیف اللہ نے اوپن کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views