کراچی۔ ضلع وسطی کے ہیلتھ ملازمین ،ہیلتھ آفسر ڈاکٹر علیزہ کے خلاف سراپہ احتجاج ہوگئے ہیلتھ ورکرز نے ڈسٹرک ہیلتھ آفس کے سامنے احتجاج گیا

 ضلع وسطی کے ہیلتھ ملازمین ،ہیلتھ آفسر ڈاکٹر علیزہ کے خلاف سراپہ احتجاج ہوگئے ہیلتھ ورکرز  نے ڈسٹرک ہیلتھ آفس کے سامنے احتجاج گیا جس میں تنخواہوں کی ادائیگی اور  غیر قانونی کٹوتی کے خلاف نعرے بازی کی گئی اس موقع پر ہیلتھ  ورکرز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر علیزہ   ملازمین کے ساتھ ظلم  و زیادتی کررہے

ہیں  تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ڈاکٹر علیزہ  کے فرنٹ مین  رقم کا تقاض کر رہا ہے جس کے بعد تنخواہوں کی ادائیگی کی جارہی ملازمین کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر نے  ضلعے میں رشوت کا بازار سرگرم کیا ہوا ہے جس کو روکنے والا کوئی نہیں احتجاج کرنے والوں کو بھی نوکری سے برطرفی کی دھمکی دی جارہی ہے ملازمین نے وزیر اعلیٰ سندھ ،وزیر صحت اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر علیزہ اور ان کے فرنٹ مین کے خلاف کارروائی کی جائے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views