کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی میں ڈی جی کے پی ایس او کا راج، مسٹر ٹین پرسنٹ کے خطاب سے شہرت پانے والے پرسنل اسٹاف آفیسر ریاض احمد راشد کی بادشاہی ،اپنے ریٹارڈ بھائی سلیم احمد زاھد کو گریڈ انیس کے پرموشن 2011-سے نوازنے کے لئے آرڈر کا اجراء کرالیا گیا. مضحکہ خیز لیٹر کے اجراء پر ادارے کےسینیئر افسران میں سخت اضطراب

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی میں ڈی جی کے پی ایس او کا راج، مسٹر ٹین پرسنٹ کے خطاب سے شہرت پانے والے  پرسنل اسٹاف آفیسر ریاض احمد راشد کی بادشاہی ،اپنے ریٹارڈ بھائی  سلیم احمد زاھد کو گریڈ انیس کے پرموشن 2011-سے نوازنے کے لئے آرڈر کا اجراء کرالیا گیا. مضحکہ خیز لیٹر کے اجراء پر ادارے کےسینیئر افسران میں سخت اضطراب پایا جاتا ہے.تفصیلات کے مطابق 

ڈی جی کے ڈی اے کے پرسنل اسٹاف آفیسر ریاض احمد راشد نے ڈائریکٹر جنرل سید شجاعت حسین کو ناکام بنانے کی ٹھان لی. ڈی جی و ادارے کی ساکھ کو خراب کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں.پرسنل.اسٹاف آفیسر ریاض راشد کی موجیں اپنے عزیزوں کو نوازنے کا سلسلہ کے ڈی اے میں نہ رک سکا ریاض احمد راشد نے اپنے بھائی سلیم احمد زاھد جو کہ نیب زدہ افسر ہیں انکے اپ گریڈیشن کے آرڈر کا اطلاق غیر قانونی طور پر کرالیا سلیم احمد زاھد کو جعلی انداز میں 21/5/2022 میں گریڈ انیس میں ریٹارڈ ہونے سے پہلے اپ گریڈ کیا گیا بعد ازاں طاقت کے نشے میں چور ریاض احمد راشد نے جو کہ ادارہ  ترقیات کراچی میں اسوقت مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں زرائع کے مطابق  انھوں نے اس پرموشن آرڈر کا اطلاق ایک جعلی نوٹنگ اور لیگل آفیسر سے مبینہ طور پر معاملات طے کرنے کے بعد جعلی لیگل اوپینین کے زریعے اس آرڈر کا اطلاق 23/12/2011- سے کرالیا جو کہ سراسر غیر قانونی ہے اطلاعات کے مطابق سلیم احمد زاھد ایک ریٹارڈ افسر ہیں لیکن انکے سر پر پرسنل اسٹاف آفیسر کا ہاتھ ہے جسکی وجہ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی موصوف سرکاری پروٹوکول استعمال کررہے ہیں زرائع کے مطابق موصوف نے ابتک اپنی سرکاری گاڑی نمبر GL.6480 بھی ادارے کو جمع نہیں کرائی سلیم احمد زاھد ریٹارڈ ہونے کے بعد بھی اپنے بھائی ریاض احمد راشد کے مبینہ دست شفقت سے تاحال پورا پروٹوکول لینے میں مصروف ہیں اور سرکاری گاڑی واپس کرنے سے سرسر انکاری ہیں پرسنل اسٹاف افسر ریاض احمد راشد کے بارے میں زرائع کنفرم کرتے ہیں کے لیکن افسر شاہی گروپ کی مہربانی سے انکو کے ڈی اے میں آنے والی  نئی گاڑیوں میں سے ایک نیو گاڑی الاٹ کی گئی ہے. جبکہ اطلاعات کے مطابق  ریاض احمد راشد کسی بھی ٹھیکے یا اے ڈی پیز  کے بلوں میں پرسنٹ لیا کرتے ہیں جسکی بنیاد پر آجکل کے ڈی اے ملازمین انہیں مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے یاد کرتے ہیں.

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views