کراچی (ای این آئی نیوز)عوام کو جمہوری وآئینی حقوق سے محروم کرنا حکومت بتائے کس زمرے میں آتا ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

             

                                       
عوام کو جمہوری وآئینی حقوق سے محروم کرنا حکومت بتائے کس زمرے میں آتا ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

غریب عوام جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں جن کے پاس اپنی جگہ نہیں ہے ان کی سمزکیسے بند کی جاسکتی ہے، شاداب رضا نقشبندی

جن کی اپنی جائیداد نہیں اپنا کاروبار نہیں ایسے افراد نان فائلرز ہی ہونگے انہیں فائلرز کس طرح بنایا جاسکتا ہے، شاداب رضا نقشبندی

عوام کو مہنگائی کی دلدل سے نکالنے کی بجائے نت نئے ٹیکسز کی بوچھاڑ جمہوری قدروں کے منافی عمل ہے، شاداب رضا نقشبندی

عوام کو ریلیف دینے کی حکومتی سوچ لگتا ہے ختم ہوگئی غربت کو ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کرنے پالیسیاں مرتب کی جارہی ہیں، شاداب رضا نقشبندی

آزاد کشمیر کے عوام نے اپنی جدوجہد سے مطالبات منوائے پاکستان کے عوام بھی اپنے حقوق کے حصول کیلئے اُٹھ کھڑے ہوں، شاداب رضا نقشبندی

پاکستان سنی تحریک غریبوں،کسانوں،مزدوروں اور تاجروں کے حقوق کیلئے ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، شاداب رضا نقشبندی

کراچی  (   )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک کو ٹیکسز مافیاز کے حوالے کرکے غریبوں کا خون وپسینہ نچوڑا جارہا ہے،غریب عوام جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں جن کے پاس اپنی جگہ نہیں ہے ان کی سمزکیسے بند کی جاسکتی ہے،جن کی اپنی جائیداد نہیں اپنا کاروبار نہیں ایسے افراد نان فائلرز ہی ہونگے انہیں فائلرز کس طرح بنایا جاسکتا ہے،حکومت ہر طریقے سے غریب سے جینے کا حق چھینے پر گامزن نظر آرہی ہے،عوام کو مہنگائی کی دلدل سے نکالنے کی بجائے نت نئے ٹیکسز کی بوچھاڑ جمہوری قدروں کے منافی عمل ہے،عوام کو ریلیف دینے کی حکومتی سوچ لگتا ہے ختم ہوگئی ہے غربت کو ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کرنے پالیسیاں مرتب کی جارہی ہیں،عوام کو جمہوری وآئینی حقوق سے محروم کرنا حکومت بتائے کس زمرے میں آتا ہے،ملک میں آزاد کشمیر جیسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں،آزاد کشمیر کے عوام نے اپنی جدوجہد سے مطالبات منوائے پاکستان کے عوام کو اپنے حقوق کے حصول کیلئے اُٹھ کھڑے ہوں،پاکستان سنی تحریک غریبوں،کسانوں،مزدوروں اور تاجروں کے حقوق کیلئے ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی،قائد وبانیسنی تحریک شہید محمد سلیم قادری کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد کرتے رہینگے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو غریبوں کو ریلیف اور مہنگائی کو ختم کرنا ہوگا،پوری دنیا میں بجلی وگیس اور پیٹرول پاکستان میں سب سے زیادہ نرخوں پر فروخت ہورہے ہیں،حکومت فائلرز سے زیادہ نان فائلرز سے ٹیکسز وصول کررہی اور سمز بھی ان کی بند کرنے پر زور دیا جارہا ہے،حکومت ایسے فیصلوں سے اجتناب کرئے جس سے غریبوں کو شدید معاشی مشکلات کا سمنا کرنا پڑتا ہے،انہوں کا کہنا تھا کہ غریب عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہینگے،پاکستان کو مضبوط ومستحکم دیکھنا چاہتے ہیں،حکومت کو چاہیے کہ وہ بھی غریبوں کے مسائل کو ترجیعی بنیادوں پر حل کرکئے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرئے،حکومت کے معاشی استحکام اور غریبوں کو ریلیف دینے جسیے مثبت فیصلوں کا بھرپور ساتھ دینگے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views