کراچی : تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KJB-5266 برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 555/2024 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں محمد عابد ولد محمد سرور اور دانش ولد عبدالرحیم شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی ۔