رپورٹ۔محمدحسین سومرو
انوسٹی گیشن پولیس ڈسٹرکٹ کیماڑی کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 04 مفرور و اشتہاری ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
گرفتار ملزمان میں اسٹریٹ کریمنل، چوریوں میں ملوث ملزم اور دیگر شامل ہیں۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
پہلی کاروائی
تفتیشی ٹیم تھانہ سعیدآباد نے چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث مفرور ملزم انصاف عرف عبید ولد غلام خان کو گرفتار کر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
گرفتار ملزم مقدمہ الزام نمبر 530/2024 بجرم دفعہ 392/397/394 ت پ میں مطلوب تھا جبکہ ملزم کا ایک ساتھی پہلے ہی جیل جاچکا ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
دوسری کاروائی
تفتیشی ٹیم تھانہ ماڑی پور نے خفیہ اطلاع پر کاروائی میں چوری کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم رفیق ولد حسین کو گرفتارکر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
ملزم تھانہ ماڑی پور کے مقدمہ الزام نمبر 102/2023 بجرم دفعہ 380/457/34 ت پ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
تیسری کاروائی
تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ اے نے چھاپہ مار کاروائی میں مفرور ملزم محمد اسحاق خان ولد جہانگیر خان کو گرفتارکر لیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
ملزم تھانہ سائٹ اے کے مقدمہ الزام نمبر 242/2022 میں مطلوب تھا۔
چوتھی کاروائی
تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ بی نے کاروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم صداقت ولد محمد اقبال کو گرفتارکر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
ملزم مقدمہ الزام نمبر 286/2024 میں مطلوب تھا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے