کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایس ایچ او تھانہ ڈکس انسپکٹر نفیس الرحمان کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایس ایچ او تھانہ ڈکس انسپکٹر نفیس الرحمان کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

منشیات فروشی و جوا سٹہ میں ملوث ملزمان سمیت اشتہاری ملزم گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

*پہلی کاروائی* میں مچھر کالونی سے سلیم نامی منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا جبکہ منور نیازی نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ملزمان کے قبضے سے 1230 گرام چرس برآمد کرکے اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

*دوسری کاروائی* میں جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث نواز اور نور حسین نامی ملزمان کو راجہ چوک مچھر کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کے قبضے سے جوا سٹہ کی پرچیاں اور رقم برآمد کرکے گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کیا گیا۔

*تیسری کاروائی* میں ناجائز اسلحہ کے مقدمہ میں اشتہاری نور عالم نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

ملزم تھانہ ڈاکس کے مقدمہ 18/13 بجرم دفعہ 13D میں اشتہاری تھا، جسے مزید تفتیش کے لئے انویسٹیگیشن یونٹ کے حوالے کیا گیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views