رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضع کیماڑی تھانہ مدینہ پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد رمضان اور عرفان عرف پانا کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 480 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔