کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث (گڈو ڈکیت گینگ )کے سرغنہ سمیت 03 ملزمان گرفتار۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ڈکیتی  و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث  (گڈو  ڈکیت گینگ )کے سرغنہ سمیت 03 ملزمان گرفتار۔

ملزمان کا طریقہ واردات

ملزمان دوران واردات125 موٹرسائیکل اور 30 بورپستول کااستعمال کر تے ہیں اوردوران واردات ملزمان اسلحہ کے زور پرموبائل فون ،  نقدی ، موٹر سیئکل   چھین کر فرار ہو جاتے تھے  ملزمان واردات سے قبل سیکٹر 36 پر رکشہ اسٹینڈمیں واردات کی نیت سے ملتے تھے  اور ملزمان   کے 02ساتھی  قبل از گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔

*ہتھیار حاصل کرنے کا زریعہ:-*

ملزمان دوران واردات جو اسلحہ استعمال کرتے تھے وہ 30 بور پستولز تھی اورملزم مجاہد (فرار)دوران واردات استعمال ہونےوالا  اسلحہ لیکر آتا تھا   اور  یہ مل کر واردات کرتے تھے ملزمان کے پاس 03 عدد پستول ہیں جو ملزمان نے مختلف وارداتوں میں استعمال کی تھی۔ 

*گرفتار ملزمان کی شناخت ذیل ناموں سے ہوئی:-*

1.محمد عارف عرف گڈو ولد محمد ارشد(گینگ لیڈر)

2.عبدالرحمان عرف رحمان ولد فضل حسین

3.محمد فاروق عرف عمر  ولد عبدالغفور

*تفصیل بابت برآمدگی:-*

1.وارداتوں میں استعمال ہونے والے 03 پسٹلز 30 بور بمعہ ایمونیشن

2.ملزمان کے زیراستعمال 02 موٹرسائیکلز (جن میں سے 125 موٹرسائیکل اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی واردات کا مقدمہ الزام نمبر 907/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے)

3.اسلحہ کے زور پر چھینے گئے 08موبائل فونز اور نقدی رقم

*گرفتار ملزمان نے دوران انٹروگیشن ذیل وارداتوں کا اعتراف کیا جن کے مقدمات  کی تفصیل ذیل ہیں:-*

واردات نمبر 01:الطاف نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 739/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 02:ریحان نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 742/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 03:اعظم نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 747/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 04:رحمت نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 752/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 05:ارسلان نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 772/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 06:محمد سلیمان نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 798/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 07:جونسن نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 834/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 08:عاشق نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 04 ٹیب لیٹ، 03 موبائل فونز اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 840/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 09:وسیم نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 866/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 10:ڈیسوزا نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 873/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 11:وقار نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 882/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 12:محمد عدیل نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹرسائیکل چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 750/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 13:ملک حبیب نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر سوزوکی 110 موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 762/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 14:ذیشان نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 773/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 15:محمد عمر نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹرسائیکل اور موبائل فون چھینا تھا، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 789/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 16:محمد ساجد نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹرسائیکل اور موبائل فون چھینا تھا، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 815/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 17:وقار نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹرسائیکل چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 882/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

واردات نمبر 18:بدر الحق نامی شہری سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی رقم چھینی تھی، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 893/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

*گرفتار ملزمان نے دوران انٹروگیشن مزید ذیل وارداتوں کا انکشاف کیا جن کے مقدمات  کی تفصیلات حاصل کی جارہی  ہیں:-*

واردات نمبر1:  ملزمان بسواری دو عدد موٹر سائیکل125   بمعہ تین عدد30 بور پستولکےعلاقہ نیو کراچی کربلا اسٹاپپر ملزمان نے  نے  ایک  موٹر سا ئیکل 125 پر  سوار دوشخص کو اسلحہ کے زور پر روکا جس سے ملزمان سے تین عدد موبائل فون  ٹیچ اور800   نقدی چھین کر فرار ہو گئے

واردات نمبر2:پہلی واردات کے کچھ دیر  بعد تقریبا 11 بجے ملزمان بسواری دو عدد موٹر سائیکل 125   بمعہ تین عدد30 بورپستول کے علاقہنیو کراچی کربلا اسٹاپ پر ملزمان نے  گلی میں بیٹھے چار اشخاص کو اسلحہ کے زور پرلوٹا جس سے ملزمان نے دوعدد موبائل فون ٹیچ اور 2000 نقدی   چھن کر فرار ہو گئے۔

واردات نمبر3:دوسری واردات کےایک دن  بعد ملزمان بسواری   دو عدد  موٹر سائیکل125   بمعہ تین عدد  30 بور پستولکے علاقہسرجانی 4/Dپر ملزمان نے  گلی میں بیٹھےدو اشخاص کو اسلحہ کے زور پرلوٹا جس سے ملزمان نے دوعدد موبائل فون چھن کر فرار ہو گئے ۔

واردات نمبر4:تیسری واردات کے   کچھ دیر بعد ملزمان بسواری دو عدد  موٹر سائیکل125بمعہ تین عدد30 بور پستولکے علاقہ ناگن چورنگی  پر ملزمان نے  ایک  موٹر سا ئیکل70پر  سوار  شخص کو اسلحہ کے زور پر روکا جس سے ملزمان سے ایک عدد موبائل فون  ٹیچ اور1500  نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

واردات نمبر5: چوتھی   واردات کےدو دن بعد ملزمان بسواری دو عدد  موٹر سائیکل125  بمعہ تین عدد 30 بورپستول کے علاقہ سرجانی 5/D پر ملزمان نے  ایک پیدل شخص کو اسلحہ کے زور پر روکا جس سے ملزمان نے ایک عدد موبائل فون ٹیچ  چھن کر فرار ہو گئے۔

واردات نمبر6: پانچویں  واردات کےکچھ دیر بعد ملزمان بسواری دو عدد  موٹر سائیکل125  بمعہ تین عدد 30 بورپستول کے علاقہ سرجانی5/D  میں ملزمان نے گلی میں بیٹھے دو لڑکوں کو دیکھا جو کہ موبائل فون استعمال کر رہے تھے ملزمان نے اسلحہ کو زور پر اس سے دو  عدد موبائل فون ٹیچ  اور 1200  نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

واردات نمبر7:چھٹی واردات  کے بعد ملزمان بسواری دو عدد  موٹر سائیکل125  بمعہ تین عدد30 بور پستول کے علاقہ سرجانی سیکٹر4/Aپر ملزمان نے  ایک  موٹر سا ئیکل70 پر  سوار  شخص کو اسلحہ کے زور پر روکا جس سے ملزمان سےایک عدد موبائل فون  ٹیچ اور 1600نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔

واردات نمبر8:ساتھویں  واردات کے بعد ملزمان بسواری دو عدد  موٹر سائیکل125  بمعہ تین عدد 30 بور پستول کےعلاقہ احمید نگری سیکٹر 5A/2پر  ملزمان واردات میں ناکام ہوگئےجس میں ملزمان سے فائرنگ ہوگی اور ملزمان کی سی سی ٹی وی میں  ویڈیوبن گئی  ملزمان فرار ہونے میں کامیا ب بھی ہوگئے ۔اس  واردات سے پہلے ملزمان  نے سرجانی  خدا کی  بستی سے ایک عدد  موٹر سائیکل125   اور 2 عدد موبائل فون  ٹیچ چھین کر فرار  ہو گئے تھے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں جبکہ بالا وارداتوں میں ملزمان کی شناخت کروائی جائے گ

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views