رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع ویسٹ پولیس نے مقابلہ کے بعد زخمی حالت میں فرار ہونے والے مطلوب ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان نے اسمگلنگ کے دوران کسٹم حکام سے بھی مقابلہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں ملزم امین اللّٰہ زخمی ہوگیا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
جبکہ ایک زخمی سمیت دونوں ملزمان کسٹم حکام سے مقابلے کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے تھے۔
ایس ایچ او منگھوپیر نے ہمراہ ٹیم خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دونوں مفرور و مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان تھانہ منگھوپیر کے مقدمہ الزام نمبر 240/2024 بجرم دفعہ 417/353/324/186/34 7ATA r/w میں مفرور تھے۔
گرفتار ملزمان کے زیراستعمال کرولا کار نمبری AFM-851 کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزمان امین اللّٰہ ولد طور خان اور کلام الدین ولد جمال شاہ کو مزید کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم امین اللّٰہ عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 126/2022 بجرم دفعہ 337(I)/337A(vi)/337f(ii)/34 تھانہ سعید آباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 647/2023 بجرم دفعہ 8(I)A تھانہ ملیر سٹی۔