کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کاروائی۔ اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سائیٹ ایریا سے گرفتار۔ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کاروائی۔

اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سائیٹ ایریا سے گرفتار۔ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت انور شاہ عرف شینو اور نصیر کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول اور 550 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر راؤ شبیر احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

*ملزم نصیر خان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*

1. مقدمہ الزام نمبر 241 بجرم دفعہ 13D تھانہ گلستان جوہر۔

2. مقدمہ الزام نمبر 186 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ پیرآباد۔

3. مقدمہ الزام نمبر 434 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ سائیٹ بی۔

*ملزم انور شاہ عرف شینو کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*

1. مقدمہ الزام نمبر 491 بجرم دفعہ 457/380 تھانہ مومن آباد۔

2. مقدمہ الزام نمبر 150 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ اورنگی ٹاؤن۔

ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ اور اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views