کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ گزری کے علاقے سے ہنڈا سوک کار چوری کرنے والا کار لفٹر مسروقہ کار سمیت گرفتار۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی کامیاب کاروائی۔

گزری کے علاقے سے ہنڈا سوک کار چوری کرنے والا کار لفٹر مسروقہ کار سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم ولی شاہ ولد علی احمد کو منگھوپیر روڈ پاک کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم مسروقہ کار پر جعلی نمبر نصب کرکے لے جارہا تھا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے قبضہ سے برآمدہ ہنڈا سوک کار تھانہ گزری کے مقدمہ 375/24 بجرم دفعہ 381A کی مال مسروقہ ہے۔

ملزم 4 مختلف مقدمات میں مفرور بھی تھا۔

ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 918/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ شاہراہ فیصل (مفرور)۔

2. مقدمہ الزام نمبر 616/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ ڈیفینس (مفرور)۔

3. مقدمہ الزام نمبر 393/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ بلوچ کالونی (مفرور)۔

4. مقدمہ الزام نمبر 577/23 بجرم دفعہ 592/597/34 تھانہ گلستان جوہر (مفرور)۔

5. مقدمہ الزام نمبر 514/19 بجرم دفعہ 279/334E تھانہ عزیز بھٹی۔

6. مقدمہ الزام نمبر 57/22 بجرم دفعہ 420/506 تھانہ پٹنی ضلع سکھر۔

7. مقدمہ الزام نمبر 94/22 بجرم دفعہ 489F تھانہ سٹی کورٹ۔

8. مقدمہ الزام نمبر 49/22 بجرم دفعہ 489F/420 ضلع شکارپور۔

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views