رپورٹ۔محمدحسین سومرو
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی منشیات فروش گرفتار
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی بمقام
ندی کنارا نزد *TCF اسکول* خمیسو گوٹھ کچی آبادی میں کارروائی
کارروائی کہ دوران انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت *عمران کچھی عرف امرو* ولد محمد صدیق عرف بابو چرسی کہ نام سے ہوئی
ملزم کہ قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی *1015* گرام چرس برآمد ہوئی
گرفتار ملزم ندی کنارے نزد ٹی سی ایف اسکول کہ پاس منشیات فروخت کرتا تھا
پولیس کہ آنے پر ندی اور تنگ راستوں کا فائیدہ اٹھا کر بھاگ جاتا تھا
*ایس ایچ او نواز گوندل* صاحب نے نہایت حکمت عملی سے اپنی ٹیم کہ ہمراہ کارروائی کرکہ ملزم کو منشیات سمیت گرفتار کیا
ملزم کہ خلاف برآمدہ منشیات کا مقدمہ الزام نمبر *407/2024* ۔ بجرم دفعہ *6(9)C,1* درج کیا گیا
اور ملزم کو مزید کارروائی کہ لیے انویسٹیگیشن حکام کہ حوالے کیا گیا