کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث عادی ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث عادی ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان واردات کے بعد اسلحہ کے زور پر چھینا گیا موبائل فون فروخت کرنے جا رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

پولیس نے خفیہ اطلاع سے موصولہ معلومات کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا موبائل فون اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد۔

برآمدہ موبائل فون اسلحہ کے زور پر چھینا گیا تھا، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 123/2024 تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے۔

جبکہ برآمدہ موٹرسائیکل بھی سرقہ شدہ ہے جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 221/2024 تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں محمد زبیر ولد محمد غلام سرور اور محمد شہزاد ولد عامر حسین شامل ہیں۔

گرفتار ملزم محمد زبیر قبل از بھی پولیس مقابلہ سمیت سنگین نوعیت کے 03 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views